ویب ڈیسک: حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان
نوٹیفکیش کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 71پیسے کی کمی کا اعلان، پیٹرول کی نئی قیمت 100روپے69پیسےہوگی-
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے79پیسے کمی،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 101روپے43پیسے ہوگی-
مٹی کے تیل کی قیمت 65روپے 29پیسے برقرار،لائٹ ڈیزل کی قیمت 62روپے 86 پیسےفی لیٹر پربرقرار.
نئی قیمتوں کا اطلاق 16نومبر سے ہوگا،نئی قیمتوں کااطلاق آج رات 12بجےسےہوگا.