imran khan faisal javed

سینیٹرفیصل جاویدکیجانب سے پی ٹی آئی امیدواروں کیلئےدعائیں اور نیک تمنائیں

ویب ڈیسک(اسلام آباد )سینیٹرفیصل جاوید نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے انتخابات میں پولنگ اسٹیشنز کے مناظر اس بات کی گواہی دے رہے ہیںکہ وہاں پی ٹی آئی کے ووٹرز کی بہت بڑی تعداد موجود ہے ۔ فیصل جاو ید نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں کہا کہ ووٹرز کی تعداد سے یہ بات آشکار ہے کہ پی ٹی آئی گلگت بلتستان میں بھاری اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائیگی ۔ انشااللہ
انہوں نے امیدواروں کو ڈھیروں دعائیں دی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  کرپشن میں ملوث ایف بی آر کے 13اعلیٰ افسران برطرف