Shibli Faraz 1

‏وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔ شبلی فراز

ویب ڈیسک:وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ، وفاقی وزیر اطلاعات کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ ‏وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں،اللہ تعالی انہیں شفاء کاملہ عطا فرمائے، عوام سے اپیل ہے کہ احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل پیرا ہو کر خود کو اور دوسروں کو کرونا وباء سے محفوظ رکھیں۔

مزید پڑھیں:  گورنر خیبر پختونخوا غلام علی کی لاہور میں مریم نواز سے ملاقات