ویب ڈیسک (خیبر): پاک افغان بارڈر طورخم گیٹ مال بردار گاڑیوں اور آمدورفت کے لئے بند کر دیا گیا ، پاک حکام طورخم سائڈ پر باڑ کے ساتھ دیوار بھی تعمیر کررہا ہے ، افغان حکام نے تعمیراتی کام بند کردیا ، تعمیراتی کام کی بندش سے طورخم گیٹ کو بھی بند کردیا گیا ، سرحد کے دونوں جانب الرٹ پوزیشن ہے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments