121212 1

مانسہرہ میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی گاڑی کو بچاتے ہوۓ دیوار کے ساتھ ٹکرا گئی

ویب ڈیسک (مانسہرہ): پریس کلب مانسہرہ کے پاس تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی سامنے سے آنے والی ایکس لائی کو بچاتے ہوۓ دیوار کے ساتھ ٹکرا گئی، جس سے ڈرائیوار شدید زحمی خالت میں کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل۔

مزید پڑھیں:  دیر لوئر، 37 سالہ سعودی خاتون دوست سمیت پراسرار طور پر لاپتہ