5c33064c7b439

پاکستانی انجینئرنگ کونسل میں 10 سے زائد ملازمین کورونا کا شکار

ویب ڈیسک (اسلام آباد): پاکستان انجینئرنگ کونسل میں کورونا کیسز کی بھرمارشروع ہے، پی ای سی میں 10 سے زائد ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہیں، انجینئرنگ کونسل میں پبلک ڈیلنگ کو فوری طور پر بند کردیا گیا۔ شہری کمپنیوں کے کیسز، دستاویزات خود جاکر جمع نہیں کرواسکیں گے، کمپنیوں کی رجسٹریشن اور تجدید کیلئے بائیو میٹرک تصدیق بھی روک دی گئی ہیں، پی ای سی دفاتر میں سی پی ڈی کورسسز کا انعقاد بھی روک دیا گیا، انتظامیہ کی ملازمین کو ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے کی ہدایت جاری کی۔

مزید پڑھیں:  ن لیگ کا بیانیہ وہی ہوگا جو نواز شریف دیں گے، رانا ثناء اللہ