پشاورمیں کورونا وائرس سے ایک اور ڈاکٹر شہید

ویب ڈیسک (پشاور): کورونا وائرس سے ایک اور ڈاکٹر شہید، کورونا وائرس سے شہید ڈاکٹروں کی تعداد 25 ہوگئی،ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ پروفیسر ڈاکٹر انور علی شاہ بنوری کورونا کے باعث نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔