ہری پور:18701 ٹیسٹوں میں 15343 افراد کے کرونا ٹسٹ نیگیٹو آئے

ویب ڈیسک (ہری پور): کرونا وائرس میں 18701 افرادکے علامات کے تحت ٹسٹ کئے گئے، 18701 ٹسٹوں میں 15343 افراد کے ٹسٹ نیگیٹو آئے، ہری پور میں کرونا وائرس کی پہلی اوردوسری لہرمیں1712کیس پازیٹو ہوئے،

مزید پڑھیں:  حکومت وعدے ایفا کرے، مالاکنڈ کے عوام پر ٹیکس کا نفاذ زیادتی ہے، جنید اکبر خان

1712 کرونا پازیٹوکیسوں میں 1575 ریکور ہوئے، پہلی اوردوسری کرونا لہرمیں اب تک 37افرادجاں بحق ہوئے، ہری پور میں 34افرادکے کرونا ٹسٹ کی رپورٹ تاحال نہی آئی، کرونا وائرس سے متاثرہ 34افراد اپنے گھروں میں ہوم کورنٹین پرہیں.

مزید پڑھیں:  کرغزستان میں پاکستانیوں کیساتھ کیا جانیوالا سلوک قابل مذمت ہے، مولانا نسیم علی شاہ