سائمونا ہیلپ

سائمونا ہیلپ ومبلڈن اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

رومانیہ سے تعلق رکھنے والی ٹینس کھلاڑی سائمونا ہیلپ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ہسپانوی حریف پائولا باڈوسا کو با آسانی چھ ایک اور چھ دو سے شکست دیکر ومبلڈن اوپن کے کوارٹر فائنل مرحلے تک رسائی مزید پڑھیں