طلاق کی درخواستیں

پشاورمیں طلاق کیلئے دائردرخواستیں10ہزارسے متجاوز

ویب ڈیسک(پشاور) پشاورکی فیملی کورٹس میں طلاق کیلئےدائردرخواستوں کی تعداد 10ہزار سے تجاوزکرگئی جس میں گزشتہ برس کی نسبت 25فیصد اضافہ دیکھنےمیں آیاہے۔ مشرق ٹی وی کےپروگرام سنٹر پوائنٹ میں گفتگو کرتےہوئےایڈوکیٹ پشاور ہائی کورٹ ایلم گل نے بتایا کہ مزید پڑھیں