مسجد میں دھماکا

قندھار: مسجد میں خون کی ہولی، 32افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (کابل)افغانستان کےجنوبی شہرقندھارکی مسجد میں نمازجمعہ کےدوران دھماکاہواہےجس کے نتیجے میں 32 افراد جاں بحق جبکہ 45 زخمی ہو گئے۔ افغان وزارت داخلہ کےترجمان قاری سعید خوستی نےکہاکہ حکام دھماکےکی تفصیلات اکٹھاکررہے ہیں۔ مقامی صوبائی کونسل کےایک سابق مزید پڑھیں