سر میں کیل خاتون نفسیاتی علاج

سر میں کیل ٹھونکنے کا واقعہ، متاثرہ خاتون کے مفت نفسیاتی علاج کا اعلان

وزیر صحت خیبر پختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے سر سے نکالی گئی کیل کی متاثرہ خاتون کے مفت نفسیاتی علاج کا اعلان کیا ہے۔ تیمور سلیم جھگڑا نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ خاتون کی ذہنی نشونما اور نفسیاتی مسائل مزید پڑھیں