دو دہشتگرد ہلاک

میانوالی: چیک پوسٹ پر حملے میں دو دہشتگرد ہلاک، اہلکار شہید

میانوالی عیسی خیل کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں دو دہشت گرد ہلاک جبکہ اہلکار شہید ہوگیا۔ ویب ڈیسک: آئی جی پنجاب کے مطابق دس سے بارہ دہشتگردوں نے کنڈل پیٹرولنگ پوسٹ پر حملہ کیا تھا، چیک پوسٹ مزید پڑھیں