پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کردیا

گورنرپنجاب نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کردیا

گورنرپنجاب بلیغ الرحمان نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کردیا، پرویز الہٰی نئے قائد ایوان کے چناؤ تک عہدے پر کام کریں گے۔ ویب ڈیسک: گورنرپنجاب بلیغ الرحمان نے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کیا مزید پڑھیں