ملک بھر میں یومِ شہدائے پولیس عقیدت و احترام سے منایا گیا

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا سمیت ملک بھرمیں 4 اگست کو یومِ شہدائے پولیس انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے دیگر شہروں میں پولیس کے شہدا کو شاندار الفاظ میں خراج مزید پڑھیں