8888 1

وفاقی وزیر اطاعات نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید اور لالک جان شہید نشان حیدر کو خراج عقیدت پیش کی

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فرازنے اپنے ٹوئٹ پیغام میں کہا کہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید اور لالک جان شہید نشان حیدر کو قوم شاندار خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ وطن پر قربان ہونے والے یہ عظیم فرزندان جرات و شجاعت کی روشن مثالیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم اپنے بہادر بیٹوں کو سلام پیش کرتی ہے۔ اللہ تعالی شہدا کے درجات بلند فرمائے اور اہلخانہ کو صبرِ جمیل دے ۔آمین

مزید پڑھیں:  سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور