constable killed asi injured in firing on police van in sialkot 1490206967 8187

لوئر دیر میں پولیس وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایس آئی شہید ۔ایک پولیس اہلکار زخمی

دیر :لوئردیر کے تحصیل منڈہ میں پولیس وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی نصیر خان شہید اور ایک پولیس اہلکار الطاف حسین گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس وین معمول کی مطابق گشت پر تھی کہ غنم شاہ کے مقام پر نامعلوم افراد کی اندھادھند فائرنگ سے ایک سب انسپکٹر الطاف حسین گولیاں لگنے سے شہید ہوگئے۔۔شہید اور زخمی اہلکار کو منڈہ اسپتال منتقل کردیا گیا

مزید پڑھیں:  سینئرفوجی کمانڈروں کی شہیدکسٹم اہلکاروں کے اہلخانہ سے ملاقاتیں
مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی گئی