shah mahmood qureshi

سعودی قیادت کو وزیرخارجہ کا بیان موصول، اپنے بیان پر قائم ہوں- وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

ویب ڈیسک(اسلام آباد):سعودی عرب کے بارے میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا بیان

سعودی قیادت کو پاکستانی وزیرخارجہ کا بیان میں موصول،سعودی عرب میں اعلیٰ سطح پروزیرخارجہ کے بیان کا جائزہ.

مزید پڑھیں:  عمران خان پر بنائے گئے تمام مقدمات جعلی ہیں،وزیر زادہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ سعودی عریبیہ کے بارے میں بیان پر قائم ہوں،بیان سے دوطرفہ تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا،سعودی عرب نے کسی کی طلبی نہیں کی، اسلامی امہ کے معاملات کو مل کر آگے بڑھانا ہے،میرابیان اسی تناظر میں تھا،سعودیہ کو ناراض کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے.

مزید پڑھیں:  عمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر سرزنش کی،شیر افضل