Islamabad

وفاقی دارلحکومت میں صاف پانی ختم

اسلام آباد کیلئے پانی صاف کرنے والے کیمیکل کا سٹاک ختم، ٹھیکیدار نے ادائیگی نہ ہونے کے باعث کلورین اور ایلم کی سپلائی روک دی،-

وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کو ٹریٹمنٹ کے بغیر پانی کی سپلائی جاری،بغیر ٹریٹمنٹ پانی کی سپلائی سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے- شہر کو 60 ملین گیلن یومیہ پانی فراہم کیا جا رہا ہے، میٹرو پولیٹین کے پاس کیمکل کی خریداری کیلئے فنڈز ہی نہیں –

مزید پڑھیں:  عمران خان پر بنائے گئے تمام مقدمات جعلی ہیں،وزیر زادہ
مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں دو مرحلوں پر مشتمل انسداد پولیو مہم کا آغاز

ترجمان عدم ادائیگی کے باعث ٹھکیدار نے کلورین اور ایلم کی سپلائی روکی، میٹروپولیٹن کو اکاونٹس اور فنانس ونگ بھی نہیں دیا جا رہا، میئر اپنے پاس موجود دو ارب روپے خرچ نہیں کرسکتے