download 24

بورڈ امتحان میں جماعت نہم اسلامیات کا پرچہ آوٹ

بنوں۔ بورڈ امتحان کے دوران جماعت نہم اسلامیات کا پرچہ آوٹ ہو گیا ۔پرچہ امتحانی ہال سے بذریعہ واٹس ایپ آوٹ کیا گیا ہے۔امتحانات کو شفاف بنانے اور موبائل فون پر پابندی کا پول کھول گیا۔پہلے ہی روز جماعت نہم کا پرچہ آوٹ ہونے پر امتحانات کی شفافیت کے دعوے دھرے رہ گئے۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی