717640 6969232 asad majeed updates

کرونا وائرس کے باعث امریکہ میں پاکستانی سفارت خانے کی سرگرمیاں متاثر

واشنگٹن : امریکہ میں پاکستانی سفیر اسد محمد خان کا ٹویٹ پیغام

انہوں نے اپنے پیغام میں تمام پاکستانیوں کو اچھی صحت کے لیے نیک تمنائیں پیش کی،اور کہا کہ امید ہے کہ آپ اپنا اور اپنے چاہنےوالوں کا بہترین خیال رکھ رہے ہوں گے, براہ مہربانی پرہجوم مقامات پر جانے سے گریز کریں، اگر ممکن ہو تو گھر رہ کر کام کریں،

مزید پڑھیں:  بیرسٹر سیف اپنی زبان کو لگام دیں ،عظمیٰ بخاری

یاد دھانی کے لیے کہ واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارت خانہ آن لاین یا ای میل کے ذریعہ ویزا, نائیکوپ اور پاسپورٹ درخواستیں موصول کرتا ہے-

ان کا مزید پیغام میں کہنا تھا کہ کرونا وائرس یہاں سفارت خانے میں بھی ہمارے کام کو متاثرکر رہا ہے

کرونا وائرس کے باعث سییٹلز کلیولینڈ کے دورے منسوخ کرنا پڑے، ان دوروں میں اہم مقامی کاروبار, پاکستانی برادری سے رابطے منسوخ کرنا پڑے، رواں ماہ ہونے والی سفارت خانے کی پاکستانی خواتین کے بزنس میں کردار پر تقریبات منسوخ کرنا پڑیں، سفارت خانہ اپنی دستاویزات بھیجنے کے لیے اضافی طریقہ کار کے طور پر ای میل کا استعمال کر رہا ہے، پاکستانی سفارت خانہ کھلا ہے اور اپنی قونصلر سروسز جاری رکھے گا

مزید پڑھیں:  بلوچستان میں آج سے موسلادھار بارشوں کا نیا شروع ہونے کا امکان