ویب رپورٹ : پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان پاکستان میں کورونا متاثرین کی مددکے لئے پیش پیش۔ عامر خان کی طرف سے پاکستانی باکسرعثمان وزیر نے اسلام آبادمیں5ہزارمستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا۔ معاون خصوصی ذوالفقار عباس بخاری نے تقریب میں شرکت کی ، جنہوں نے باکسرعامر خان کے اقدام کوسراہا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments