Budget 2020 2021 Pakistan Date

آئندہ مالی سال2020-21کےبجٹ کیلئےٹیکس تجاویزپرکام جاری

اسلام آباد : آئندہ مالی سال2020-21کےبجٹ کیلئےٹیکس تجاویزپرکام جاری، ذرائع کے مطابق کوروناکےباعث صنعتی اوراسٹاک مارکیٹ سمیت مختلف شعبوں کیلئےٹیکس مراعات کی تجویز،اسٹاک مارکیٹ پرشیئرہولڈرزکو2سال کیلئےکیپٹل گینزٹیکس کی چھوٹ دینےپرغور، زیادہ عرصہ شیئرزہولڈکرنیوالوں کوٹیکس چھوٹ دینےکی تجویز.

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کو مشال یوسفزئی کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا اختیار مل گیا

50ہزارکےبجائے1لاکھ روپےسےزیادہ کی خریداری پرکارڈ فراہم کرنےکی تجویز، ریئل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ کےشیئرہولڈرزکوبھی ٹیکس میں رعایت دینےپرغور، جائیدادکی منتقلی پربھی ایڈوانس ٹیکس کی چھوٹ دینےکی تجویز،
‏شیئرہولڈرزکےڈیویڈنڈپرٹیکس معاف کرنےکی تجویز.

مزید پڑھیں:  پاکستان سے رشتہ مزید مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے، ویدانت پٹیل

انشورنس سیکٹرمیں دوہرےٹیکس کےخاتمےکیلئےکمیٹی قائم کرنےکی تجویز،انشورنس سیکٹرپروفاق اورصوبائی سطح پرٹیکس وصول کیا جارہاہے، انشورنس پرصوبائی ٹیکس اورایکسائزڈیوٹی ختم کرنےکی تجویز.