pak Pakistan PM Imran Khan 13oct 2019 afp 3

ترقی یافتہ ممالک کوچاہیےکہ ترقی پذیرممالک کی معاونت کریں- وزیراعظم عمران خان

ویب رپورٹ: کوروناوائرس کےبعدترقی اورسرمایہ کاری پرورچوئل اجلاس،وزیراعظم عمران خان نے اس دوران اپنے خطاب میں کہا کہ کوروناعالمی ایشوہے،مشترکہ کوششوں سے اس سےنمٹاجاسکتاہے،کورونانےعالمی معیشت پربرےاثرات مرتب کیے،ترقی پذیرممالک کوروناسےسب سےزیادہ متاثرہوئے،جب تک اس مسئلےکوعالمی مسئلےکےطورپرحل نہیں کیاجاتااس سےنمٹنامشکل ہوگا.

مزید پڑھیں:  چوتھاٹی20:نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 179رنز کا ہدف دیدیا

وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ ترقی یافتہ ممالک ملکر اس مسئلےکاحل نکال سکتےہیں،نائیجریا،ایتھوپیااورمصرکوہمارےجیسےمسائل کاسامناہے،کوروناوائرس کی وجہ سےہماری برآمدات متاثرہوئیں،
ترقی یافتہ ممالک کوچاہیےکہ ترقی پذیرممالک کی معاونت کریں.

مزید پڑھیں:  سیکورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن ،3دہشت گرد ہلاک