1f1ff6be dc2c 440b 953f 7da8e4a508b2

پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی میں پاکستان کی 74ویں یوم آزادی کی تقریب انتہائی جزبے سے منایا گیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد):پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی میں پاکستان کی 74ویں یوم آزادی کی تقریب یوم آزادی انتہائی جزبے سے منایا گیا

،کرونا وائرس کے باعث محدود اور سادہ تقریب منعقد کی گئی ،قائم مقام ہائی کمشنر نے پرچم کشائی کی تقریب میں پاکستان کا جھنڈا بلند کیامنسٹر پولیٹیکل آفتاب حسن خان نے صدر اور وزیراعظم کا پیغام پڑھ کر سنایا،قائم

مزید پڑھیں:  بجلی کا یونٹ 2 روپے 94 پیسے مزید مہنگا ہونے کا امکان

مقام ہائی کمشنر نے قیام پاکستان کیلئے تاریخی جدوجہد اور تحریک آزادی پر روشنی ڈالی ہمیں قائد کے وژن کے تحت پاکستان کو جمہوری، جدید، مضبوط معاشی، اسلامی فلاحی ریاست بنانا ہے،

مزید پڑھیں:  عدالت نےعمران خان اوربشریٰ بی بی کوبیان بازی سےروک دیا

ہر نسل کو قائداعظم کے وژن کو حقیقت بنانے کیلئے مخلصانہ کاوشیں کرنا ہوں گی۔