525156 46057498

خیبرپختونخوااسمبلی اجلاس میں قادیانوں سے متعلق برطانوی رپورٹ کےخلاف قراددمتفقہ طورپرمنظور

ویب ڈ یسک (پشاور): ایوان میں قادیانوں سے متعلق برطانوی رپورٹ کےخلاف قراددمتفقہ طورپرمنظور ہوئی،قادیانوں سے متعلق برطانوی پارلیمنٹ کےچند اراکین کی رپورٹ مسلمانوں کےخلاف گناونی سازش ہیں، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قادیانوں کےخلاف پاکستان میں ظلم اورجبرہورہاہے،متن
رپورٹ کےمطابق پاکستان کو دی جانے والی امداد قادیانوں سے متعلق مشروط کی جائے، حکومت پاکستان اس رپورٹ کو فوری طورپر برطانوی پارلیمنٹ سے نکال لے، برطانوی رپورٹ پاکستان اورمسلمانوں کی خودمختیاری اورنئے فتنے کاسبب بنی ہوئی ہے، صوبائی اسمبلی فرانس اورسویڈن میں توہین رسالت اورقرآن کی بےحرمتی کی مذمت کرتی ہے،
فرانسیسی صدرمذمت کی بجائے اس امرکی حوصلہ افزائی کررہا ہے، صوبائی اسمبلی مطالبہ کرتی ہے کہ اس فتنے کے سدباب کےلیے اقدامات اٹھائے جائے، قرارداد مسلم لیگ ق کے عبید اللہ نے پیش کی۔

مزید پڑھیں:  سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی بحال، معطلی کا فیصلہ کالعدم