download 1 47

ملک میں کورونا کے وار بڑھنے لگے۔ 633 نئے کیسز رپورٹ ہوئے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ملک میں کورونا وائرس کے وار مزید تیز ہونے لگے، این سی او سی کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 633 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 6 ہزار 304 تک جا پہنچی، ملک بھر میں صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 92 ہزار 869 ہو گئی، گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 4 اموات ہوئیں، ملک بھر میں مجموعی اموات کی تعداد 6420 ہو گئی۔

مزید پڑھیں:  غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا شدید ردعمل