64940540 1246618015514362 6288764112067362816 n

نیب کی طرف سے مولانا فضل الرحمن کا میڈیا ٹرائل قابل مزمت ہے۔ مولانا عطاء الحق درویش

ویب ڈیسک(پشاور):جمیعت علماء اسلام صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا عطاء الحق درویش کا کہنا تھا کہ نیب کی طرف سے مولانا فضل الرحمن کا میڈیا ٹرائل قابل مزمت ہے، نیب کی یہ حرکتیں بند نہ ہوئیں تو 30 ستمبر کے بعد دما دم مست قلندع ہوگا، تمام تنظیموں کے ساتھ رابطے میں ہیں, حکومت کو لگ پتہ جائیگا، حکمران جماعت نیب کے زریعے مخالفین کو دھمکانہ بند کرے، نیب کی طرف سے مولانا کے خلاف نوٹس، شہباز شریف کے خلاف اقدامات قابل مزمت ہے، نااہل حکومت عوام سے جینے کا حق چھین چکی ہے، حکمران ملک پر بیرون ایجنڈا مسلط کرنا بند کرے، جمیعت علماء اسلام آئین و قانون کے دائرے میں انقریب بھرپور احتجاج کا اعلان کریگی، نوٹس ملا تو مرکزی شوری کا اجلاس طلب کرکے مزید فیصلہ کیا جائیگا۔

مزید پڑھیں:  جعلی فارم 47 کی ہیروئن کے ڈرامے سپر ہٹ جا رہے ہیں، بیرسٹر سیف