Screen Shot 2020 10 15 at 4.31.31 PM

نیشنل ٹی 20 کپ کے دوران بکی کا ایک کھلاڑی سے رابطہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): نیشنل ٹی 20 کپ کے دوران بکی کا ایک کھلاڑی سے رابطہ، پی سی بی نے کرکٹر سے جواری کے رابطے کی تصدیق کردی، کھلاڑی نے اینٹی کرپشن یونٹ کو جواری کے رابطے سے آگاہ کیا، پی سی بی نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا دوسرا مرحلہ راولپنڈی میں جاری ہے، معاملے پر پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کی تحقیقات جاری ہیں۔

مزید پڑھیں:  ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری