download 3 27

وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پرپشاورآئیں گے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کل پشاور پہنچ رہے ہیں، وزیراعظم اپنے دورے کے دوران صوبائی کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے، وزیراعظم ملکی سیاسی صورتحال پر کابینہ کو آگاہ کریں گے، وزیراعظم اپوزیشن کی تحریک سے نمٹنے کی حکمت عملی پیش کریں گے، وزیر اعظم سے ڈاکٹروں کا وفد ملاقات کرے گا، مختلف وفود کی ملاقاتیں طے کرلی گئیں۔

مزید پڑھیں:  فلسطین کو مکمل آزاد و خود مختار ریاست کا درجہ ملنے کا امکان