2065005 faisalsultan 1596452487 223 640x480 1

کورونا کی دوسری لہر سے بچاو کیلئے احتیاطی تدابیر پرعمل کریں۔ ڈاکٹر فیصل سلطان

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا ٹوئٹر پیغام تھا کہ کورونا وبا کی دوسری لہر سے بچاو کے لیے ان احتیاطی تدابیر پرعمل کریں، گھر سے باہر جاتے ہوئےماسک کا استعمال کریں،
چھوٹے بڑے ہر قسم کے اجتماع میں دوسرے لوگوں سے 6 فٹ کا فاصلہ رکھیں، ہاتھوں کو باقاعدگی سے دھوتے رہیں۔

مزید پڑھیں:  اتحاد کسی ادارے کیخلاف نہیں بنایا، اپوزیشن گرینڈ الائنس