fazal ul rehman 1 768x384 1

کل کوئٹہ مین پی ڈی ایم کے زیر اہتمام تاریخی جلسہ ہوگا مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے لوگ کرب میں مبتلا ہیں.مولانا فضل الرحمن نیوز کانفرنس

ویب ڈیسک:سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن کی سینٹر مولانا عبد الغفور حیدری کی رہائش گاہ پر نیوز کانفرنس،کل کوئٹہ مین پی ڈی ایم کے زیر اہتمام تاریخی جلسہ ہوگا مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے لوگ کرب میں مبتلا ہیں اور ھر آدمی اس کو محسوس کررہا ہیں چیخ پکار آسمان کو چھورھا ہے، ہم نے فیصلہ کیا ہے جو امانت قوم سے چھینی گئی تھی وہ واپس لینگے، کل جسٹس فائر عیسی کے ریفرنس کے حوالے سے جو فیصلہ آیا ہیں اس میں واضح کہا گیا ہے صدر مملکت اس کا مجرم ہے، اس ریفرنس کی منظوری جعلی وزیر اعظم اور جعلی کیبینٹ نے دی ہے،ملک پے مسلط ھونے کا آئینی جواز پہلے ختم ہوچکا تھا اب اخلاقی جواز بھی ختم ہوچکا ہے، نیب ایک انتقامی ادارہ بن چکا ہیں، ہم اپنی جدوجہد کو آئینی جدوجہد کہتے ہے، ہم نے جلسہ کرنا ہیں سکورٹی صوبائی حکومت کی زمداری ہے اور اگر وہ یہ زمداری پوری نہیں کرسکتی تو پہر کھدے ہم اپنی حفاظت کرنا جانتے ہے، ہماری طرف سے پہلی ھی طبل جنگ بج چکا ہے ہماری لیے جیل اور عدالتیں کوئی مسئلہ نہیں ہم جیل اور عدالتوں سے بھاگنے والے نہیں ہیں۔

مزید پڑھیں:  بشری بی بی کا طبی معائنہ، شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹرز کو اجازت دی جائے، عمر ایوب