download 4 20

این سی او سی کا خصوصی اجلاس، کورونا کے بڑھتے ہوئے رجحان پر تشویش کا اظہار

ویب ڈیسک (اسلام آباد): این سی او سی کا خصوصی اجلاس، کورونا کے بڑھتے ہوئے رجحان پر تشویش کا اظہار، این سی اوسی کے مطابق تمام صوبوں کو فوری ہدایات جاری کی، کورونا کی متوقع صورتحال کے پیش نظر تمام صوبوں کو ہسپتالوں میں ضروری طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی، تمام صوبے ہسپتالوں میں موجودہ طبی سہولیات کاجائزہ لیں اور صلاحیت میں اضافے کے لئے فوری طور پر ضروری اقدامات کریں، تمام صوبے جاری شدہ ہدایات کے مطابق ایس او پیز پر عمل درآمد کویقینی بنائیں، کورونا کی موجودہ صورتحال میں اضافے کی صورت میں مزید سخت اقدمات کئے جا سکتے ہیں، جس کے لئے صوبے انتظامی تیاری مکمل رکھی ہیں۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل علاقائی جنگ کے لیے تیار نہیں، یٹزہک برک