Screen Shot 2021 01 11 at 7.19.55 PM

وزیر اعظم، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی سانحہ مچھ کےذمہ داروں کوکیفرکردارتک پہنچانےکاعزم

ویب ڈیسک:وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان سےآرمی چیف کی ملاقات،ملاقات میں قومی سلامتی سےمتعلق امورپرتبادلہ خیال

مزید پڑھیں:  بھکر، فورسز کے ہاتھوں پنجاب میں داخل ہونیوالے 2 دہشتگرد ہلاک

ملاقات میں بلوچستان کےعلاقےمچھ میں پیش آنےوالےواقعےکی مذمت،ملاقات میں سانحہ مچھ کےذمہ داروں کوکیفرکردارتک پہنچانےکاعزم،ملاقات میں ایل اوسی پربھارتی خلاف ورزیوں کامعاملہ بھی زیرغورآیا،ملاقات مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھی گفتگو.

مزید پڑھیں:  امریکہ چین کے ساتھ پائیدار بات چیت کیلئَے پرعزم ہے، انٹونی بلنکن