Untitled 1 116

‏ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی چینی ویکسین کینسائنوکےاستعمال کی منظوری دے دی

ویب ڈیسک:‏ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی چینی ویکسین کینسائنوکےاستعمال کی منظوری، چینی ویکسین کے ہنگامی حالات میں استعمال کی منظوری ڈریپ رجسٹریشن بورڈ نے دی، ‏کینسائنو ویکسین کے فیز تھری کلینکل ٹرائلز پاکستان سمیت دیگر ممالک میں منعقد ہوئے تھے۔

مزید پڑھیں:  سپریم کورٹ کا ملک بھر میں تحاوزات ختم کرنے کا حکم

ڈریپ حکام کا کہنا ہے کہ ایک چینی, روسی اور برطانوی کمپنی کو ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دی گئی ہے، کین سائینو ویکسین کے استعمال کے لیے درخواست اے جی ایم نامی کمپنی کی جانب سے دی گئی، کین سائینو سنگل ڈوز ویکسین ہے۔

مزید پڑھیں:  اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم بنا دیا گیا