694367 1422252 shibli updates

وزیر اعظم نے 20پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کی پیشکش کی ۔ شبلی فراز

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹپیغام میں کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان نے 20پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کی پیشکش کی ہے ۔آزادانہ اورشفاف انتخابات کو یقینی بنانے کی انکی جدوجہدکا مظہر ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان میں چاند نظر نہیں آیا، یکم ذی القعدہ 10مئی کو ہوگی

وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھ کہ انکی فراخ دلی پرانگلیاں اٹھانیوالے درحقیقت انتخابی عمل میں شفافیت اوراوپن بیلٹ کی مخالفت کررہے ہیں۔ ان کا دوغلاپن قوم کے سامنے کھل کر عیاں ہو چکا ہے۔

مزید پڑھیں:  لندن کے نومنتخب میئر صادق خان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا