5e0c9bf680ce8

پشاور:آئی جی خیبرپختونخواکی متوفی شاہ زیب کےگھرآمد،انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی

ویب ڈیسک (پشاور)پشاور ائی جی خیبرپختونخوا ثناء اللہ عباسی متوفی شاہ زیب کےگھرگئے،مقتول کے خاندان سے تعزیت کی
آئی جی غمزدہ خاندان کا مکمل انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کروائی۔

مزید پڑھیں:  دہشتگردوں کی سہولت کاری میں ملوث لوگ قوم کے مجرم ہیں،ایمل ولی

آئی جی کا کہنا تھا کہ لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کی جائے گی،واقعے میں قانون کے تمام تقاضے پورے کیےجائےگے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اہلکاروں کو گرفتار کیا جا چکا ہے ذمہ دار پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  ملک بھر میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

آئی جی نےواقعہ کو خود مانیٹرنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔