1

مردان: پولیس بھرتی ٹیسٹ یا مذاق ،کھلم کھلانقل کی ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل

ویب ڈیسک(مردان)پولیس بھرتی ٹیسٹ یا مذاق خیبرپختونخوا پولیس میں بھرتیوں کے لئے کل ہونے والا ایٹا ٹیسٹ شدید بدانتظامی کا شکاررہا۔

امیدوار کھلم کھلا ایک دوسرے سے نقل کرتے ہوئے نظرآئے ٹیسٹ میں بھگدڑ اور نقل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:  چترال :بارات کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 7افراد زخمی
مزید پڑھیں:  چارسدہ، مردان روڈ پر فائرنگ، خواجہ سراء گل پانڑا شدید زخمی

انتظامیہ نے بارش کا بہانہ بناکر ٹسٹ کینسل کردیا۔

واضح رہے کلرک اور کانسٹیبل کی آسامیوں کے لئے ایٹا کے ٹسٹ ہورہے تھے۔