Clouds in Islamabad scaled

صوبہ کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ ۔ پشاور سمیت مختلف اضلاع میں بارش کا امکان

ویب ڈیسک(پشاور) خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ ۔محکمہ موسمیات رپورٹ کے مطابق پشاور، مردان اور نوشہرہ سمیت میدانی علاقوں میں بوندا باندی کیساتھ بارش کا امکان۔کئی میدانی اور بالائی علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے ۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں زمہ دارانہ سیاحت کا فروغ ناگزیر ہے، مشیر سیاحت زاہد چن زیب

پشاور میں کم از کم درجہ حرارت 24 اور زیادہ سے زیادہ 42 سنٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی۔ہوامیں نمی کا تناسب 49 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔آئندہ چند روز تک گرمی کی شدت برقرار رہے گی ۔

مزید پڑھیں:  تائیوان پارلیمنٹ مچھلی منڈی بن گیا، اراکین مشت و گریباں