234862 523394 updates

جامعہ پشاور میں فزیکل تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز پیر سے ہوگا

ویب ڈیسک (پشاور)جامعہ پشاور میں فزیکل تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز پیرسے ہوگا،تمام شعبہ جات کے سربراہان کو ٹیچنگ و نان ٹیچنگ سٹاف کو ویسکین لگوانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی اور صوبائی حکومت کرغزستان میں پاکستانی طلباء کیساتھ کھڑی ہے

رجسٹرار آفس سے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کلاسز میں کورونا ایس اوپیزکا خاص خیال رکھاجائےاورشعبہ جات کے سربراہان تمام ملازمین کی 100 فیصد ویکسینیشن یقینی بنائے۔

مزید پڑھیں:  بابر سلیم سواتی کا نام پی این آئی ایل میں شامل کرنے پر وفاق سے جواب طلب