Untitled 1 600

ایم پی اے فضل الہی نے خود گریڈ سٹیشن سے بجلی چالو کردی

ویب ڈیسک (پشاور): پی ٹی آئی کے ایم پی اے پارلیمانی سیکرٹری فضل الہی لوڈشیڈنگ ختم کرانے میدان میں آگئے، بجلی لوڈشیڈنگ سے تنگ لوگوں کے ہمراہ اخوندآباد گریڈ سٹیشن پہنچ گئے، ایم پی اے فضل الہی نے خود ہی گریڈ سٹیشن سے بجلی چالو کردی، لوڈ شیڈنگ کیوں بجلی چوری پر ایکشن کیوں نہیں لیا جاتا۔

مزید پڑھیں:  9 مئی واقعات، صوبائی وزیر مذہبی امور عدنان قادری کی ضمانت خارج

انہوں نے مزید کہا کہ بجلی گیس لوڈشیڈنگ برداشت نہیں کرسکتے، واپڈا اہلکاروں کو بجلی لوڈشیڈنگ کرنے پر گریبان میں پکڑے، زمیندار لوگ ہے واپڈا اہلکاروں کے سامنے بوسہ جلائینگے۔

مزید پڑھیں:  فیصل کریم کی نامزدگی سے سازشی ٹولہ صوبے میں سیاسی عدم استحکام چاہتا ہے