405121 1317471399

صوابی: بارش کےباعث دیوارگرنےسےخاتون جاں بحق 2بچےزخمی

ویب ڈیسک(صوابی)صوابی کے علاقے ذیدہ تاجو خیل میں بارش کی وجہ سے مومن شاہ نامی شخص کے گھر کی دیوار گر گئی۔

مزید پڑھیں:  سٹاک ایکس چینج میں تیزی، 100 انڈیکس 71 ہزار 200 پر جا پہنچا

ذرائع کے مطابق دیوار گرنے سے مومن شاہ کی بیوی جاں بحق جبکہ دو بچے شدید زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کیلئے بی ایم سی منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  جسٹس شوکت صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری