dengu In Peshawar,

پشاورمیں ڈینگی نے پنجے گاڑھ لئے

ویب ڈیسک (پشاور)ڈینگی نے صوبائی دارالحکومت پشاور کے نواحی علاقوں میں پنجے گاڑھ لیے ۔

صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 213 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے ۔خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں ڈینگی کے 19 اورحیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں 12 مریض زیر علاج ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور، فریقین کے درمیان فائرنگ، دو افراد جاں بحق
مزید پڑھیں:  پشاور، ناجائز منافع خوری عروج پر، سبزیاں اور دال سمیت آٹا بھی مہنگا

ترجمان ایچ ایم سی کے مطابق مریضوں میں بیشتر کا تعلق دانش آباد، تہکال، سفید ڈھیری، اکیڈمی ٹائون اور سربند سے ہے۔