حیات آباد دیوار پھلانگتی قبائلی بچی

حیات آباد میں تعلیم کے حصول کیلئے دیوار پھلانگتی قبائلی بچی

خیبر اور پشاور کے مابین حیات آباد پروٹیکشن وال کی وجہ سے معصوم بچی تعلیم کے حصول کے لیے دیوار پر چڑھ کر اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ ادھر ایک نہیں دو پاکستان ہیں۔ ایک طرف صوبائی حکومت قبائلی علاقوں کی شرح خواندگی بڑھانے کے جھوٹے دعوے کررہی ہے جبکہ دوسری طرف پشاور جانے والے راستے قبائلی عوام پر بند کردیئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  صوبے میں موجود ہر سیاسی شخصیت کے پاس جانے کو تیار ہوں، فیصل کریم کنڈی

ڈائریکٹر جنرل (PDA) پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی سمیت صوبائی حکومت، ارکان پارلیمنٹ، عسکری حکام کے علاوہ صوبائی حکومت کی مجرمانہ خاموشی اس بات کا دلیل ہے کہ قبائلی عوام کو ان کا بنیادی حق دینے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا حکومت کا پولیس اختیارات میں کمی لانے پر غور