margla-road-tarfic-jam-islambad

اسلام آباد کے مارگلہ روڈپر شدید ٹریفک جام

گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

ریڈزون سے باہر جانے والے شہریوں کو مشکلات کا سامنا

مزید پڑھیں:  جنوبی وزیرستان میں گھریلو تنازعہ پر پولیس اہلکار قتل

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ایوب چوک، نادرا چوک اور ایکسپریس چوک کو بند کر رکھا یے

مزید پڑھیں:  پیجرز معاملہ بلغاریا اور ناروے تک پھیل گیا

سیرینا چوک کو عام ٹریفک کیلئے اوپن کردیا گیا ہے