پشاور: تھانہ یکہ توت کی حدود میں دیرکالونی میں مسجد کے اندر فائرنگ امام مسجد سمیت تین افراد جاں بحق، پشاور۔ پولیس نے قتل میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا،مسلح ملزمان فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے،
پشاور۔ ملزمان قریبی گھروں میں روپوش اور پھر فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے، ملزمان کو مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ایس ایس پی آپریشن