اپوزیشن سپریم کورٹ کو دھمکیاں دے رہی ہے‘، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ‘اپوزیشن سپریم کورٹ کو دھمکیاں دے رہی ہے۔’ تحریک انصاف رہنما اپوزیشن کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ردعمل دے رہے تھے جس میں انھوں نے اسلام آباد میں مشترکہ اپوزیشن اجلاس کے بعد کہا تھا کہ ‘ہمارے مقدمے کے لیے سپریم کورٹ کافی نہیں، ہم براہ راست عوام کے پاس جائیں گے۔’

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں سرکاری سکولز نجی شعبے کو دینے کے لئے منصوبے کا آغاز