دستور کے آرٹیکل 63-اے کی سپریم کورٹ میں تشریح کا معاملہ

پاکستان تحریک انصاف نے صدارتی ریفرنس کی تشریح کیلئے معاملہ فل کورٹ کے سامنے رکھنے کی استدعا کردی

پاکستان تحریک انصاف کے وکیل ڈاکٹر بابر اعوان کی جانب سے باضابطہ درخواست دائر

مزید پڑھیں:  تخت بھائی :پولیس کانسٹیبل ٹریفک حادثے میں جاں بحق

دستور کے آرٹیکل 63-اے کی تشریح کا معاملہ معزز عدالت کے روبرو زیرِ التواء ہے، ڈاکٹر بابر اعوان

عدالت عظمیٰ کا 5 رکنی بنچ معاملے کی سماعت کررہا ہے، ڈاکٹر بابر اعوان

مزید پڑھیں:  ینگ ڈاکٹرز نے تنخواہوں میں اضافے سمیت کرپشن تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

یہ معاملہ پارلیمان کی ساکھ اور تکریم کا ہے، ڈاکٹر بابر اعوان

چاہتے ہیں کہ فل کورٹ معاملے کو دیکھیں اور دستور کے اہم آرٹیکل کی موزوں تشریح کرے، ڈاکٹر بابر اعوان