مسعود رانا کی 27ویں برسی آج منگل کو منائی جا رہی

معروف پلے بیک سنگر مسعود رانا کی 27ویں برسی آج منگل کو منائی جا رہی ہے۔وہ 1938 میں میرپور خاص سندھ میں پیدا ہوئے۔

مسعود رانا نے اپنے گلوکاری کیرئیر کا آغاز 1955 میں ریڈیو پاکستان حیدرآباد سے کیا جب کہ 1962 میں فلموں کے لیے۔

مزید پڑھیں:  اداکار زوہاب خان نے ٹک ٹاکر وانیہ ندیم سے نکاح کرلیا

مسعود رانا تین دہائیوں سے زیادہ عرصے تک اردو اور پنجابی فلموں کے چوٹی کے گلوکاروں میں سے ایک رہے۔ان کا انتقال آج ہی کے دن 1995 میں لاہور میں ہوا۔

مزید پڑھیں:  بھارت گئی تو لگا شاہ رخ خان بانہیں پھیلا کر استقبال کریں گے، امر خان