پیٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

ویب ڈیسک :حکومت نے آئندہ پندرہ روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔
ذرائع کے مطابق پیٹرول 14 روپے فی لیٹر سستا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے 14 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل قیمت میں 11 روپے 29 پیسے کمی کی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہو گا۔

مزید پڑھیں:  پاکستان ایشین والی بال کا چمپئن بن گیا